جیسے تُو حکم کرے ،دل مِرا ویسے دھڑکے

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

جیسے تُو حکم کرے ،دل مِرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے

Rate it:
Views: 480
09 Nov, 2012