جیسے پہلی تاریخ چاند

Poet: Moona Naqvi By: Moona Naqvi, SARGODHA

 مدھم مدھم
امید کی روشنی لیے
مقررہ تاریخ تک بڑھتا جائے
جیسے انتظار کی گھڑیاں
کٹھن بہت گزرتی ہیں
آنکھو ں سے نیند کھو جاتی ہے
دل کی دھڑکن رک جاتی ہے
پہلی تاریخ کا چاند بھی امید علامت
اور انتظار بھی امید کی علامت
اسی لیے تو کچھ الگ نہیں لگتے
تیرا انتظار
اور
پہلی تاریخ کا چاند

Rate it:
Views: 367
24 Jan, 2010