سچ کہوں بے وفا ہو تم ،بے ایمان نہیں جیسے کرتے ہو ستم ،لگتے تم انسان نہیں محبت سمجھنے کو چاہیے صرف جذبِ محبت دو لفظ ہی کافی، اہلِ عقل کا قلم دان نہیں