جیون گرانبار ہوا جاتا ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاس سے ملنا دشوار ہوا جاتا ہے
سارا جیون گر انبار ہوا جاتا ہے
اسے میری کوئی خبر ہی نہیں ہے
جس کی خاطر دل بیمار ہوا جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry
اس سے ملنا دشوار ہوا جاتا ہے
سارا جیون گر انبار ہوا جاتا ہے
اسے میری کوئی خبر ہی نہیں ہے
جس کی خاطر دل بیمار ہوا جاتا ہے