حادثہ
Poet: ڈاکٹر قمر صدیقی By: AAMAR NAEEM, KHARIANبارشوں کے موسم میں
بادلوں کے سائے میں
ایک گاؤں کی راہ پر
یاد ھے ملے تھے ھم
پھر یہ حادثہ ھوا
آسمان تو تھم گیا
لیکن اپنی آنکھوں سے
تب سے لے کے آج تک
بارشیں برستی ھیں
More Love / Romantic Poetry






