حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
Poet: آرش علی By: آرش علی, Lahoreحالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
More Love / Romantic Poetry






