Add Poetry

حرفِ تلخ اس لبِ شیریں سے مزہ دیتے ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

حرفِ تلخ اس لبِ شیریں سے مزہ دیتے ہیں
باتوں باتوں میں جو وہ مجھ کو سزا دیتے ہیں

اٹھتے اٹھتے مرے پہلو سے گئے ہارے دل
چھیڑ کرتے ہیں وہ ان کو بھی دعا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 283
26 Jan, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets