محبت کا حساب کررہا تھا وہ پوچھا میرے لئے وفا کتنی ہے چپ چاپ بیٹھا دیکھتا رہا وہ مسکرا کر کہا تیرا نام ہی نہیں