حساب دو میرے شب وروز کا

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscow

حساب دو میرے شب وروز کا
ذکر کرنا اپنی وفاؤں کا
محبت میں اداوتیں کیسی
چاھنا کسی کو تو پھر
شکایت کیسی
تمارا اعتبار ھو کسی پر
تو پھر یہ وضاعت کیسی

Rate it:
Views: 793
26 Apr, 2012
More Love / Romantic Poetry