حساب کرنا کبھی فرصت میں ذرا

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

حساب کرنا کبھی فرصت میں ذرا
کتنے مقروض ہو تم میری محبت کے

Rate it:
Views: 410
13 Aug, 2015