حسرت
Poet: Sathi By: Mushtaq Awnar, karachiکئی موقع آ کر گزر گئے، نہ بجھی نگاہ کی تشنگی
کبھی وہ موقع سے نہ آ سکے، کبھی ہم نے موقع گنوا دیا
میرے گھر کی شمع گواہ ہے، کئی الجھنیں رہیں رات بھر
کبھی یاد کیا، کبھی خط لکھا، کبھی خط لکھ کے جلا دیا
More Love / Romantic Poetry






