حسرتِ دیدار ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب
شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب

محوِ انتظار یہ ترسی ہوئی نِگاہ
ہونے کو بیقرار ہے آجائیے جناب

حسرتِ دیدار ہے آجائیے جناب
شدّت سے انتظار ہے آجائیے جناب

Rate it:
Views: 438
14 May, 2018
More Love / Romantic Poetry