حسینوں سے محبّت کا کبھی اظہار مت کرنا

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

حسینوں سے محبّت کا کبھی اظہار مت کرنا
کہ مجنوں کی طرح تم زندگی بے کار مت کرنا

یہ بازاری حسینائیں بڑی ہوشیار ہوتی ہے
تمہیں برباد کردے گی تم ان سے پیار مت کرنا

Rate it:
Views: 807
24 Mar, 2013