حسینیں
Poet: M.Nadeem Raza By: Mohammad Nadeem, Faisalabadچپکے سے دل کی وادی میں اتر جاتے ہیں اکثر
کر کے وعدہے وفاکے،بے وفائی کر جاتے ہیں اکثر
گر خدا نا بناتا ان حسینوں کو،اے ندیم،
بچ جاتے وہ عاشق بکھر جاتے ہیں جو اکثر
More Love / Romantic Poetry






