حقیقت زندگی تمہارے بغیر کچھ بھی نہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

یہ ورق بہت سادہ ہیں
میرے شعروں میں ڈھل جاؤ

اب نا رہ پاؤ گئی دور تم سے
مجھے چھوڑ کر نا دور جاؤ

میں نے بھی کر لیا اقراریں وفا
اب تو میرے لفظوں کو پہچان جاؤ

حقیقت زندگی تمہارے بغیر کچھ بھی نہیں
بس مجھے اپنے ساتھ لے جاؤ

ارمان خواہشیں بہت ہیں دل میں
میرے ساتھ خوشیوں کے سفر پر نکل جاؤ

میں نے درد لکھنا چھوڑ دیا ہے
صرف میری ُامید میرا یقین بن جاؤ

Rate it:
Views: 1039
20 Feb, 2013