حقیقت کو پا لیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 قلندروں نے لباسِ عشق میں حقیقت کو پا لیا
تم عشق ِمجازی کا سِرا ہی ڈھونڈتے رہ گئے

Rate it:
Views: 264
17 Jan, 2023