وہ میرا ہو جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو عمر بھرساتھ چلنے کا عزم وفا رکھتا ہو ناز نہ اسکے اٹھاؤں تو شکایت کرے ہر غم سہہ کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتا ہو