حیا رکھتا ہو
Poet: Ali By: Siddique Ali, Edmonton, ABوہ میرا ہو جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلے، عزم و وفا رکھتا ھو
ناز اسکے نہ اٹھاوں تو ناراض نہ ہو
غم اٹھا کر بھی ہنسنے کی ادا رکھتا ہو
More Love / Romantic Poetry
وہ میرا ہو جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلے، عزم و وفا رکھتا ھو
ناز اسکے نہ اٹھاوں تو ناراض نہ ہو
غم اٹھا کر بھی ہنسنے کی ادا رکھتا ہو