آنکھوں میں تیرنے لگے چاہت کے جب کنول حیرت زدہ سماج کی دستار جل گئی دل کی زمیں سے گزرا محبت کا قافلہ بلبل حسین نام سے وشمہ کے جل گئی