Add Poetry

خؤرشّٰٰید صورت

Poet: syed irfan ali zaidi By: syed irfan ali zaidi, faisal abad

 نظر میں اس کے جلووں کا نظارہ باندھ لیتے ھیں
برایے موسم فرقت گزارہ باندھ لیتے ھیں

کھیں طالب نہ ھو جائے زمانہ تیری نظروں کا
تری خورشید صورت کو شرارہ بانھ لیتے ھیں

ھماری شاعری میں ھے ریاکاری کی گل کاری
ھمیں نفرت ھو جس سے اس کو پیارا بندھ لیتے

جھاں شعروں تیرا ذکر کرنا بھی خطا ٹھرے
وھان ھم خوب صورت استارہ باندھ لیتے ھیں

سنا ھے کاروبار عشق سے پھلے زیاں قسمت
ھمیشہ دامن دل میں خسارھ باندھ لیتے ھیں

سفر ھے پانیوں کا راہ میں گرداب ھیں زیدی
مناسب ھو تو کشتی سے کنارہ باندھ لیتے ھیں

Rate it:
Views: 521
09 Sep, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets