اپنی خا موش محبت میں بلا نا مجھ کو
اپنے حسین خو ابوں کی تصو یر بنا نا مجھ کو
میں جو پو چھوں ؟ تمھا را حا ل دل۔
تو پھر ہر دھڑ کن کی آ وا ز سنانا مجھ کو
میں جو کبھی روٹھ جائوں تم سے اگر !
تو بہت پیا ر سے منانا مجھ کو
جو کبھی ہو دل میں حسرت تمھا ری کوئی
بے ججھک اپنی حسرت بتانا مجھ کو
جو ہو جائو ز ند گی میں تنہا کسی پل
اپنی پیا ر بھر ی آ وا ز سے بلا نا مجھ کو