خاموش محبت

Poet: sadia By: sadia, lahore

میں نے تم سے ایسی محبت کی ھے
جانو گے کیسی محبت کی ھے
آنکھوں سے باتیں کہی ھیں
دل سے تمہیں چاہا ھے
ڈھڑکن سے تمہیں سنا ھے
روح میں تمہیں بسایا ھے
میں نے تم سے
خاموش محبت کی ھے

Rate it:
Views: 1067
28 Nov, 2014