خانہ خرابی

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

ہوئی نہ ہوئی جو ہوئی محبت
خانہ خرابی کی داستاں ہوئی

تھے جو اپنے وہ بھی ہوئے نہ اپنے
یہ داستان محبت بھی صبر کا امتحاں ہوئی

آغا ز مجبت بھی انجام محبت بھی
بے انتہا مجبت بھی آزمایئش کا ساماں ہوئی
 

Rate it:
Views: 267
10 Jan, 2021