خاک

Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurd

ہم خاک کے پتلوں کو
جب خاک ہی پہ آنا تھا

اور خاک ہی اڑانی تھی
تو خاک ہی میں ملنا تھا

Rate it:
Views: 679
02 Jun, 2016