خبردار کیا تھا کہ دونوں حد میں رہیں

Poet: احسن خلیل By: احسن خلیل, Karachi

خبردار کیا تھا کہ دونوں حد میں رہیں
ہم دوست ہیں اور فقط دوست ہی رہیں

دل سنبھلنے کی چیز نہیں سو آگیا تم پر
بہتر ہے کہ ہم تم سے اب دور ہی رہیں

Rate it:
Views: 348
30 Jan, 2023