ختم ھو گئ میری داستان محبت
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWختم ھو گئ میری داستان محبت
ختم ھو گئ محبت کی کہانی
ھوگئ زاوال محبت کا افسانہ
ختم ھوگئ باب محبت
ھر موڑ پر تھا سیکھنے کا سبب
ھر باب میں درد ہی درد تھا
پھر بھی چلی محبت کی کہانی
آخر ایک موڑ آگیا ختم ھو گئ کہانی
More Love / Romantic Poetry






