خدا جانا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

دنیا اُس جیسوں سے خالی تو نہیں پر اُس نے
اپنے محبوب کو انساں نہیں، خدا جانا

Rate it:
Views: 469
09 Sep, 2013