خدا کرے تجھے تاحیات میری کمی رہے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏خدا کرے تجھے تاحیات میری کمی رہے
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو

Rate it:
Views: 536
16 Mar, 2019