خدا کرے کےکچھ اثر میری دعاؤں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

خدا کرے کے کچھ اثر میری دعاؤں میں آئے
جوموت بھی آئےتو تیری بانہوں میں آئے

جو رہنما بنے تھےزیست کہ سفر میں
وہی ہم سفر چھوڑ کرراہوں میں آئے

تیرے سوا کوئی اپنا نہ تھا زمانےمیں
یوں ہی تو نہیں ہم تیری پناہوں میں آئے

جو کوئی بھی دیکھے ہے میری جانب
اسےتیری تصویرنظرمیری نگاؤں میں آئے

میرا دل ہر پل تجھے یاد کرتا ہے جاناں
تیرے نام کی ندامیری دھڑکنوں میں آئے

 

Rate it:
Views: 650
17 Feb, 2014