خدا کے لیےاب نہ یاد آؤ مجھے جو ہو سکے تو بھول جاہیےمجھے میرےخیالوں میں باربار آ کر اےدوست اب اورنہ ستاؤمجھے