خدا کےلیے اب مجھےاور نہ تڑپاؤ صرف ایک بار میرےدل میں چلےآؤ میرےپیار کےشجرپہ جو نام لکھاتھا گرمجھ سےمحبت نہیںتواسےمٹاجاؤ جہاں تم ہر روزملنے آیا کرتے تھے ایک بارپھر آ کر صورت تودکھا جاؤ