خدا کہ لیے اپنا بنا لیجیے مجھے نہیں تو زندہ دفنا دیجیے مجھے میں نے بھی جرم الفت کیا ہے کسی دیوار میں چنوادیجیے مجھے اگر مجھ سے محبت نہیں رہی پھر اپنے دل سے بھلا دیجیے مجھے محبت کرنا اگر گناہ ہےجاناں پھرکڑی سےکڑی سزادیجیےمجھے