خدا کے واسطے

Poet: Asad By: Asad, mpk

 باقی کچھ بچتا نہیں جب قضا کے واسطے
پھر ہاتھ نہ اٹھائیے کیونکر دعا کے واسطے؟؟

کرتا نہیں کیا کچھ انسان بقا کے واسطے
یعنی بہر بخشش و عطا کے واسطے

دعائے عمر خیر ھے اپنے ورد زبان جاری
پاؤں عمر جاوید میں اے کاش تاکہ واسطے

کوئی چارئہ دل اسد ان کے سوا نہیں
لائو کہین سے ڈھونڈہ اسے خدا کے واسطے

Rate it:
Views: 545
03 Mar, 2019