خفا

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

ڈھونڈ رہا ہے وہ ترک تعلق کا جواز
سوچتے ہیں خفا ہو کر ان کی مشکل آسان کر دیں

Rate it:
Views: 713
12 Sep, 2009