خلش

Poet: attia khan mughal By: attia khan mughal, sergodha

یہ عجیب کشمکش ہے
تیرے تیرَ نیم کش کو
کہ نشانہ لے جگر کا
یا کبھی خطا بھی جائے
مگر ایسی چقپلش میں
تیرے تیرِ نیم کش سے
کئ چھٹے ہیں نشانے
تو کئ جگر کے اندر بڑی دور تک گئے ہیں
 

Rate it:
Views: 488
19 Dec, 2013
More Love / Romantic Poetry