خلوص کا سہارا
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAہماری محبت کو اگر خلوص کا سہارا مل جائے
کچھ بعید نہیں کہ ڈوبتی کشتی کو کنارا مل جائے
کتنی چاہت سے اسے محبت کے دریا میں اتارا تھا
ہمارے پیار کی وہ دلدل تھی جسے سمجھا کنارا تھا
دنیا تو سنگدل ہے، دو دلوں کو ملنے نہ دے گی
پیار کے رشتے کو کبھی کوئی نام نہ دے گی
کھڑا ہے تیرا دیوانہ تیرے گھر کے سامنے
تجھے اڑا کے لے جائے گا سب کے سامنے
More Love / Romantic Poetry






