خواب
Poet: علی اصغر By: علی, Lahoreکل خواب میں اک الگ ہی منظر دیکھا
اپنا شانہ دیکھا اور اس کا سر دیکھا
مجھے یقیں ہہے کہ سچ ہو گا یہ خواب کیوںکہ
یہ خواب میں نے بوقت سحر دیکھا
More Love / Romantic Poetry
کل خواب میں اک الگ ہی منظر دیکھا
اپنا شانہ دیکھا اور اس کا سر دیکھا
مجھے یقیں ہہے کہ سچ ہو گا یہ خواب کیوںکہ
یہ خواب میں نے بوقت سحر دیکھا