خواب
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar Greece, ali pur chattaچند خواب سہانے لے کر آغاز سفر کیا تھا میں نے
اس قدر لمبا ہوا سفر کے منزل بھی اب مجھے یاد نہیں
خوابوں کو بھی تعبیر مل نا سکی اور رخت سفر بھی ختم ہوا
پیچھے مڑ کر جو دیکھتا ہوں ڈار تو تنہائیوں کے سوا کجھ نہیں
More Sad Poetry






