تو حقیقت ہے یا اک گماں میری سوچیں کیو ں تیرے گرد گھومتی ہیں مگر تو کبھی سامنے آیا ہی نہیں مجھ سے تو کبھی ملا ہی نہیں مدتوں سے تیرے انتظار میں ہوں مگر شاید تو کبھی نہ آئے کیوں کہ تو میرا خیال ہے خواب ہے