خواب آنکھوں میں بسا کر دیکھوں
Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscowخواب آنکھوں میں بسا کر دیکھوں
پھر میں بھی سو کر دیکھوں
شاھد ابھر آئے اس کی تصور دیکھوں
میں تیری یاد میں رو کر دیکھوں
توں جو چاھے تیری ھو کر دیکھوں
روح میں تجھے بسا کر دیکھوں
More Love / Romantic Poetry






