خواب تُم دیکھو پورے میں کروُں گا

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

خواب تُم دیکھو پورے میں کروُں گا
درد تجھے ہو گا ہاہیں میں بھروُں گا

عشق خود میرے جنازے کو کانڈا دے گا
میں محبت میں اِس انداز سے مروُں گا

ترے بغیر خود سے ہی ہر جاؤں گامیں
تُو ساتھ دے تو زمانے سے لڑوُں گا

قیس ، رانجھا ، مہیوال فلک سے دیکھے گا
میں عشق کی جو ہنس کے صولی چڑھُوں گا

غم میں مُڑجھا کے بکھڑ نہیں سکتا میں
میں نہالؔ ہوں سمتِ فلک ہی بڑھُوں گا

Rate it:
Views: 860
06 Jan, 2014
More Love / Romantic Poetry