خواب جیسا ہے
Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahoreمیرا خواب تیرے خواب جیسا ہے
چہرہ تیرا حسین غلاب جیسا ہے
لگی ہے پیاس ہمیں تیرے پیار کی
مگر تو تو بہت دور ،سراب جیسا ہے
پیا جو زہر ساغر میں تیرے ہاتھ سے
زہر بھی کچھ کچھ شراب جیسا ہے
ایسا نہ ہو کہ آنسو بہا لوں رو رو کے
دیکھو میرا ہر آنسو سیلاب جیسا ہے
دیکھی ہے ہم نے جوانی پھولوں پہ شاکر
قسم سے ہر پھول تیرے شباب جیسا ہے
More Love / Romantic Poetry






