خواب میں جب مل جاتی ہےپڑوسن مجھےدیکھ کر مسکراتی ہے پڑوسن میرےپیارکی مستی میں مدہوش ہوکر نشے کےعالم میں لڑکھڑاتی ہےپڑوسن سورج کےطلوع ہوتےہی بڑی جلد پھر مجھ سے پیچھاچھڑاتی ہےپڑوسن اب کئی دنوں سےاسےبلائےجارہاہوں اب میرےسپنوں میں نہ آتی ہےپڑوسن