ان دیکھے ستاروں میں کہیں گھومتے رہنا مخمور فضاؤں کو کبھی چومتے رہنا ہے یاد مجھے اب بھی وہ موسم بہار کا راتوں کو دیر دیر تلک جاگتے رہنا شاید اسی کا نام ہے ناموس محبت خوابوں کا بکھر جانا ۔ انہیں جوڑتے رہنا