کبھی آ تو میرے رو برو میری جاں ہے تو میری روح ہے تو کبھی آ تو میرے رو برو کبھی چرچا ھو یہ چار سو میری جاں ہے تو میری روح ہے تو کبھی میں بھی تجھ سے یہ سنو میری جاں ہے تو میری روح ہے تو کبھی آ تو بھی میرے رو برو