خواہش

Poet: By: Kanwal, Faisalabad

سنا ہے ہاتھ کی ریکھائیں بدلتی ہیں
اپنی زندگی میں بھی یہ کمال ہو جائے

کسسی بدلتی ہوئی ریکھا میں
تیرا نام ہو جائے

Rate it:
Views: 574
05 Dec, 2008