خوبصورت آنکھوں والےلوگ ہمیں پیارےلگتےہیں
ان کےسامنےماند سارےہی چاند ستارےلگتےہیں
رات کو جب اس کی آنکھوں کو غورسےدیکھوں
اندھیری شب کی تاریکی میں وہ شرارےلگتےہیں
ہم جب اس کی آنکھوں کےبھنورمیں کھوجاتےہیں
پھر کئی دن نہ ہم کسی ساحل کےکنارےلگتےہیں
اپنی کسی ہمسائی سےاب ہم پیار نہیں کرتے
ان کاموں میں فائدے کم زیادہ خسارےلگتےہیں
پڑوسن کی ساس سےاب دورہی رہتےہیں
اس ستمگر کے نینا تو مجھےدودھارےلگتےہیں