خود تو مجھ پہ بہت تنقید کرتا ہے میری بات کی کبھی نہ تاہید کرتاہے مجھ سےنہ ملنےکا وعدہ کر کے میری ساری امیدوں کو شہیدکرتا ہے وہ خود تو کوئی وعدہ نبھاتا نہیں ہے مجھےوقت کی پابندی کی تاہیدکرتا ہے