خود سےجب تیری رودادبیاں کرتاہوں نالےنہیں رکتےجب آہ وفغاں کرتاہوں تجھ کو میرےحال کی خبرنہ ہونےپائے کسی پہ حالت نہ اپنی عیاں کرتا ہوں