خود سے مطلب تھا اسے ۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, MPK

خود سے مطلب تھا اسے تم سے کوئی سرو کار نہ تھا۔۔۔
لگتا ھے گو زمانے کو اے دل تم سے کبھی پیار نہ تھا۔۔۔

وہ جسکو تو نے اپنا سمجھا دے گیا وہ بھی دھو کا تمہین ۔۔۔
سرے سے معلوم تھا ہمین بس اک تجھ کو اعتبار نہ تھا۔

Rate it:
Views: 471
26 Jan, 2021